ماسک پہننا یکجہتی اور اچھی قیادت کا عمل ہے۔

یہ سمجھنا ضروری ہے کہ وباء کے دوران ماسک پہننا بےحد ضروری ہےاوراسی طریقے سے ہم اس وائرس کو ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے سے روک سکتے ہیں۔